سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جمعرات کو سفر کا آغاز کرنا
ترقیم الباني: 2128 ترقیم فقہی: -- 2167
-" كان يستحب يوم الخميس أن يسافر فيه".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کو سفر کرنا پسند کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2167]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2128