سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بدفالی کی بنا پر کسی کام کے ارادے کو ترک نہیں کرنا چاہیے
ترقیم الباني: 1065 ترقیم فقہی: -- 2178
-" من ردته الطيرة، فقد قارف الشرك".
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جو آدمی، برے شگون کی وجہ سے (کسی کام سے) رک جاتا ہے، وہ شرک سے آلودہ ہو جاتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2178]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1065