سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
رات کو مسلمانوں پر تیر پھینکنے والے کی مذمت
ترقیم الباني: 2339 ترقیم فقہی: -- 2179
-" من رمانا بالليل فليس منا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات کو ہم پر تیر پھینکا، وہ ہم میں سے نہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2179]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2339