🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قتال سے پہلے دعوت اسلام دینا ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2641 ترقیم فقہی: -- 2181
-" لا تقاتل قوما حتى تدعوهم".
یحییٰ بن اسحاق بن عبداللہ بن ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بھیجا تو ان کے پیچھے ایک اور آدمی کو بھیجا اور اسے فرمایا: ”اس کے پیچھے چلتا رہ اور اس کے پیچھے ہی رہنا ہے (بلکہ) تو اس کا تعاقب کر، ان کو پکڑ لے اور کہہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں: ”ٹھہر جاؤ، یہاں تک میں پہنچ جاؤں۔“ وہ ٹھہر گئے، حتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور فرمایا: ”اس وقت تک کسی قوم سے نہیں لڑنا، جب تک (اسلام کی) دعوت نہ پہنچا دو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2181]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2641

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں