سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بابرکت کھانا
ترقیم الباني: 895 ترقیم فقہی: -- 2587
-" أحب الطعام إلى الله ما كثرت عليه الأيدي".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے ہاں محبوب کھانا وہ ہے جس کو کھانے والے زیادہ ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2587]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 895