سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
برتن میں رکھے ہوئے کھانے کی چوٹی سے کھانا ناپسندیدہ ہے
ترقیم الباني: 3125 ترقیم فقہی: -- 2591
- (كانَ يكرهُ أنْ يُؤْخَذَ مِنْ رأْسِ الطعامِ) .
سیدنا عبیداللہ بن علی بن ابورافع اپنی دادی سلمی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ناپسند کرتے تھے کہ (برتن وغیرہ میں رکھے ہوئے) کھانے کی چوٹی سے کھانا کھایا جائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2591]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3125