سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
محبوب ترین نام
ترقیم الباني: 2878 ترقیم فقہی: -- 2605
-" سموه بأحب الأسماء إلي حمزة بن عبد المطلب".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی کا بچہ پیدا ہوا۔ لوگ کہنے لگے کہ اس کا کیا نام رکھیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اس کا وہ نام رکھو، جو مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے، یعنی حمزہ بن مطلب۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2605]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2878