سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بدترین نام
ترقیم الباني: 915 ترقیم فقہی: -- 2606
-" أخنع اسم عند الله يوم القيامة، رجل تسمى ملك الأملاك".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے برا نام، جس پر روز قیامت اللہ تعالیٰ کے ہاں شرمندگی ہو گی، یہ ہے کہ آدمی اپنے آپ کو «ملك الاملاك» ( بادشاہوں کا بادشاہ) کہلوائے۔ ” [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2606]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 915