سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبلہ کی سمت میں تھوکنا کیسا ہے؟
ترقیم الباني: 222 ترقیم فقہی: -- 2848
-" من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة وتفلته بين عينيه".
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے قبلہ کی سمت میں تھوکا، وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ اس کی تھوک اس کی آنکھوں کے درمیان ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2848]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 222