🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جانداروں سے رحم دلی سے پیش آنے کا صلہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 27 ترقیم فقہی: -- 2849
-" من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رحم کیا، اگرچہ معاملہ چڑیا کو ذبح کرنے کا ہی ہو، اللہ تعالیٰ روز قیامت اس پر رحم فرمائے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2849]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 27

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 26 ترقیم فقہی: -- 2850
-" والشاة إن رحمتها رحمك الله".
سیدنا معاویہ بن قرہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں بکری ذبح کرتا ہوں اور اس کے ساتھ شفقت کرتا ہوں (‏‏‏‏یہ عمل کیسا ہے؟)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تو نے بکری کے ساتھ شفقت کی ہے تو اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2850]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 26

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں