🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا حساب و کتاب سب سے پہلے ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2374 ترقیم فقہی: -- 3193
-" نحن آخر الأمم، وأول من يحاسب، يقال: أين الأمة الأمية ونبيها؟ فنحن الآخرون الأولون".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم سب سے آخری امت ہیں، لیکن سب سے پہلے حساب کتاب ہمارا ہو گا۔ وہاں کہا جائے گا: امت امیہ اور اس کا نبی کہاں ہیں؟ ہم (‏‏‏‏دنیا میں) آخر میں آنے والے ہیں (‏‏‏‏لیکن آخرت میں) سب سے پہلے حساب دینے والے ہوں گے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3193]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2374

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں