سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ کرنے والے تھے، نہ کہ تکلیف دینے والے
ترقیم الباني: 1516 ترقیم فقہی: -- 3205
-" إن الله أرسلني مبلغا ولم يرسلني متعنتا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ نے اپنی بیویوں کو یہ نہیں بتلانا کہ میں نے آپ کا انتخاب کر لیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے مجھے تبلیغ کرنے والا بنا کر بھیجا ہے، نہ کہ تکلیف دینے والا (اور پریشان کرنے والا)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3205]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1516