🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تبلیغ کا حریص ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1947 ترقیم فقہی: -- 3206
-" كان يعرض نفسه على الناس في الموقف، فيقول: ألا رجل يحملني إلى قومه، فإن قريشا قد منعوني أن أبلغ كلام ربي".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کے موسم میں اپنے آپ کو لوگوں پر پیش کرتے اور کہتے: آیا کوئی ایسا آدمی ہے جو مجھے (‏‏‏‏بحفاظت و ضمانت) اپنی قوم کے پاس لے جائے، تاکہ میں اپنے رب کا پیغام لوگوں تک پہنچا سکوں، کیونکہ قریش نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3206]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1947

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں