سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
برائی کا انکار کرنے والے امتیوں کی فضیلت
ترقیم الباني: 1700 ترقیم فقہی: -- 3429
-" إن من أمتي قوما يعطون مثل أجور أولهم، ينكرون المنكر".
سیدنا عبدالرحمٰن بن حضرمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میری امت میں ایسے لوگ بھی آئیں گے جنہیں پہلوں کی طرح ثواب ملے گا۔ ( ان کی امتیازی صفت یہ ہو گی کہ) وہ برائی کا انکار کریں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3429]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1700