سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا دحیہ کلبی اور سیدنا عروہ رضی اللہ عنہما جبریل اور عیسی علیہما السلام کے مشابہ
ترقیم الباني: 1857 ترقیم فقہی: -- 3446
-" دحية الكلبي يشبه جبرائيل وعروة بن مسعود الثقفي يشبه عيسى بن مريم وعبد العزى يشبه الدجال".
عامر شعبی کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنوامیہ کے تین افراد کو تشبیہ دیتے ہوئے فرمایا: ”دحیہ کلبی جبریل کے مشابہ ہے، عروہ بن مسعود ثقفی عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہے اور عبدالعزی دجال کے مشابہ ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3446]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1857