سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 1859 ترقیم فقہی: -- 3447
-" دخلت الجنة فاستقبلتني جارية شابة، فقلت: لمن أنت؟ قالت: أنا لزيد بن حارثة".
عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا، ایک نوجوان لڑکی نے میرا استقبال کیا، میں نے اسے کہا: تو کس کے لیے ہے؟ اس نے کہا: میں زید بن حارثہ کے لیے ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3447]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1859