سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ورقہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 405 ترقیم فقہی: -- 3449
-" لا تسبوا ورقة فإني رأيت له جنة أو جنتين".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ورقہ کو گالیاں نہ دیا کرو، کیونکہ میں نے اس کے لیے ایک باغ یا دو باغ دیکھے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3449]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 405