سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حاتم عیسائی
ترقیم الباني: 3022 ترقیم فقہی: -- 3450
- (ذاكَ رجلٌ أرادَ أمراً فَأَدْرَكَهُ. يعني: حاتِماً الطائيُّ) .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاتم کا تذکرہ کیا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ آدمی جس کام کا ارادہ کر لیتا، اسے پا لیتا تھا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3450]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3022