سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 2943 ترقیم فقہی: -- 3452
-" ذهبت بي أمي إلى النبي صلى الله عليه وسلم [وأنا غلام] فمسح على رأسي، ودعا لي بالرزق، [وفي رواية: بالبركة] ".
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئیں، میں اس وقت بچہ تھا، آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لیے رزق یا برکت کی دعا کی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3452]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2943