🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے خاندان کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1017 ترقیم فقہی: -- 3453
-" لو كان الإيمان عند الثريا لناله رجال من هؤلاء. يعني سلمان الفارسي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے، اچانک آپ پر سورۃ الجمعہ نازل ہوئی، جب آپ نے ‏‏‏‏ ‏‏‏‏اور دوسروں کے لیے بھی انہی میں سے جو اب تک ان سے نہیں ملے۔ (‏‏‏‏سورۂ جمعہ: 3) والی آیت کی تلاوت فرمائی تو ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس سے مراد کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوئی جواب نہ دیا، حتیٰ کہ اس نے دو تین دفعہ یہی سوال دہرایا۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ‏‏‏‏ ہم میں سلمان فارسی بھی موجود تھے۔ ‏‏‏‏ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ سلمان رضی اللہ عنہ پر رکھا اور فرمایا: اگر ایمان ثریا ستارے میں ہوتا تو اس کے خاندان کے لوگ اس تک رسائی حاصل کر لیتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3453]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1017

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں