مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 427
لا قراءة خلف الامام
”امام کے پیچھے کوئی قرأت نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 427]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت مرسل ہے، اور مزید برآں اس میں محمد بن سالم اور علی بن عاصم راوی بھی ضعیف ہے۔ [دارقطني 330/1]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خلاصہ یہ ہے کہ اس حدیث کی تمام اسناد ضعیف و معلول ہیں، ان میں سے کوئی بھی صحیح و ثابت نہیں۔ [تلخيص الحبير 571/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف