🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 428
من قرا خلف الامام فلا صلاة له
”جس نے امام کے پیچھے قرأت کی اس کی نماز نہیں ہوتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 428]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[السلسلة الضعیفة 993] ، امام ابن جوزی رحمہ الله نے امام ابن حبان رحمہ اللہ کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ اس حدیث کی کوئی اصل نہیں۔ [العلل المتناهية 429/1]

الحكم على الحديث:
باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں