مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 528
اذا راح منا سبعون رجلا الي الجمعة كانو كسبعين لموسيٰ الذين وفدوا الى ربهم او افضل
”جب ہم میں سے ستر افراد جمعہ کے لئے جائیں تو وہ ان ستر افراد کی مانند ہیں جو موسیٰ علیہ السلام کے ہمراہ وفد کی صورت میں اپنے پروردگار کی طرف گئے تھے یا ان سے بھی افضل ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 528]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں احمد بن بکر بالسی راوی ہے جسے امام ازدی رحمہ الله نے حدیثیں گھڑنے والا کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 3078]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2601] ، [ضعيف الجامع الصغير 499]

الحكم على الحديث:
موضوع