مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 533
كان النبى صلى الله عليه وسلم يركع قبل الجمعة اربعا لا يفصل فى شيء منهن
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ جمعہ سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے اور ان میں سے کسی میں بھی (سلام پھیر کر) فاصلہ نہ کرتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 533]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[السلسلة الضعيفة 1001] ، [ضعيف ابن ماجه 234] ، مزید دیکھئے: [تلخيص الحبير 56/2] ، [الدراية 217/1] ، [البدر المنير 359/4]
امام نووی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة الأحكام 546/1]
حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند مسلسل بالضعفاء ہے، یعنی اس میں تسلسل کے ساتھ ضعیف راوی موجود ہیں۔ [مصباح الزجاجة 136/1]

الحكم على الحديث:
باطل