مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 534
من تكلم يوم الجمعة والامام يخطب فهو كالحمار يحمل اسفارا والذي يقول له انصت ليس له جمعة
”جس نے جمعہ کے دوران کلام کیا جبکہ امام خطبہ دے رہا تھا تو وہ اس گدھے کی مانند ہے جو کتابوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے اور جو اسے کہے خاموش ہو جا اس کا جمعہ نہیں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 534]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں مجالد راوی ہے جس کی حدیث قابلِ حجت نہیں۔ [العلل المتناهية 463/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 440]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 2033]

الحكم على الحديث:
ضعيف