🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بےوقوف عورت سے دودھ نہ پلوانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 818
لا ترضع لكم الحمقى فإن اللبن يعدى
”تمہارے بچوں کو بےوقوف عورت دودھ نہ پلائے، کیونکہ دودھ (کے اثرات) منتقل ہو جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 818]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الكامل لابن عدي 154/5، 285/7]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں