🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جمعہ سے واپسی پر بھائی کو دعا
”جو جمعہ سے واپسی پر اپنے بھائی کو ملے وہ یہ کہے «تقبل الله منا و منك» یعنی اللہ تعالیٰ ہم سے اور تم سے قبول فرمائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1025]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں نہشل راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 235] ، [تذكرة الموضوعات ص: 164] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 146/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5667] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 271]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں