مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث بیان کرتے وقت ہمیشہ مسکرانا
حدیث نمبر: 1043
كان صلى الله عليه وسلم لا يحدث بحديث الا تبسم
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی کوئی حدیث یبان کرتے تو مسکراتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1043]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں حبیب بن عمر راوی ہے جسے امام دارقطنی رحمہ اللہ نے مجہول کہا ہے۔ [مجمع الزوائد 343/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے اور شیخ شعیب ارناؤوط کے بیان کے مطابق اس کی سند ضعیف ہے۔ [الضعيفة 4239] ، [مسند أحمد محقق 21735]

الحكم على الحديث:
ضعيف