مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کھیل کود کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں
حدیث نمبر: 1044
لست من دد ولا الدد مني
”نہ میں کھیل کود سے ہوں اور نہ ہی کھیل کود کا مجھ سے کوئی تعلق ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1044]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ابوزکیر راوی ضعیف ہے۔ [ ذخيرة الحفاظ 4440]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2453]
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ابوزکیر راوی ضعیف ہے۔ [ ذخيرة الحفاظ 4440]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2453]
الحكم على الحديث:
ضعيف