مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مسلمان بھائی کو خوفزدہ کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 1045
لا تروعوا المسلم فان روعة المسلم ظلم عظيم
”مسلمان کو خوفزدہ نہ کرو کیونکہ مسلمان کو خوفزدہ کرنا بہت بڑا ظلم ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1045]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عاصم بن عبیداللہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 385/6]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5247]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عاصم بن عبیداللہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 385/6]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5247]
الحكم على الحديث:
ضعيف