🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


مسلمان کو خوشی پہنچانے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1046
احب الاعمال الي الله بعد الفرأئض ادخال السرور على المسلم
”اللہ تعالیٰ کے نزدیک فرائض کے بعد پسندیدہ عمل مسلمان کو خوشی پہنچانا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1046]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 2163] ، [ضعيف الجامع الصغير 1171] ، [ضعيف الترغيب 1583] ، [مجمع الزوائد 352/8]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1047
من أدخل على اهل بيت من المسلمين سرورا لم يرض الله له ثوابا دون الجنة
”جس نے کسی مسلمان گھرانے کو خوشی پہنچائی اللہ تعالیٰ بدلے میں اسے جنت عطا کرنے پر ہی راضی ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1047]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عمر بن حبیب قاضی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 352/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1584]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں