🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دعا عبادت کا مغز
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1070
الدعاء مخ العبادة
”دعا عبادت کا مغز ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1070]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الترغيب 1016] ، [ضعيف الجامع 3003]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں