مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دعا سے عاجز نہ آنا
حدیث نمبر: 1071
لا تعجزوا فى الدعاء فانه لن يهلك مع الدعاء أحد
”دعا مانگنے میں عاجزی مت دکھاؤ کیونکہ دعا کرنے سے ہرگز کوئی ہلاک نہیں ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1071]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
اس کی سند میں عمر بن محمد بن صہبان راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6114]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 843] ، [ضعيف الجامع 6246]
اس کی سند میں عمر بن محمد بن صہبان راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6114]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 843] ، [ضعيف الجامع 6246]
الحكم على الحديث:
ضعيف