🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دعا مومن کا اسلحہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1072
الدعاء سلاح المؤمن وعماد الدين ونور السماوات والأرض
”دعا مومن کا اسلحہ، دین کا ستون اور آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1072]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں محمد بن حسن بن ابی یزید راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 221/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3001] ، [ضعيف الترغيب 1011] ، [الضعيفه 179] ۔ مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 403/1] ، [أسنی المطالب ص: 144] ، [ذخيرة الحفاظ 2901]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں