🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جوتے کا تسمہ بھی پروردگار سے مانگو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1074
ليسأل أحدكم ربه حاجته كلها حتى يسأل تسع نعله اذا انقطع
”تمہارا ایک اپنی تمام حاجات کا سوال اپنے پروردگار سے کرے حتی کہ اگر جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کا سوال بھی اسی سے کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 4946] ، [السلسلة الضعيفة 1362]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں