مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
دعا میں اصرار کرنے والے اللہ کے پسندیدہ لوگ
حدیث نمبر: 1077
ان الله يحب المحلين فى الدعاء
”بے شک اللہ تعالیٰ دعا میں اصرار کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1077]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن سفر راوی متروک ہے۔ [أسنی المطالب ص: 82]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1710] ، [الضعيفة 637] ۔ مزید دیکھئے: [الدرر المنتثره ص: 6] ، [المقاصد الحسنة ص: 206] ، [ذخيرۃ الحفاظ 1016] ، [كشف الخفاء 245/1]

الحكم على الحديث:
موضوع