🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


محبت اندھا اور بہرہ بنا دیتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1135
حبك الشىء يعمى ويصم
”کسی چیز سے محبت اندھا اور بہرہ بنا دیتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1135]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 720/2] ، [الضعيفة 1868]
شیخ شعیب ارناؤوط نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے، البتہ یہ موقوفاً ثابت ہے۔ [مسند أحمد محقق 21694] ۔ مزید دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 177] ، [الجد الحثيث ص: 202] ، [الدرر المنتثرة ص: 9] ، [المقاصد الحسنة ص: 294] ، [ذخيرة الحفاظ 2653]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں