مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
محبت کرنے والوں کی مجلس میں تنگی نہیں
حدیث نمبر: 1136
ما ضاق مجلس بمتحابين
”محبت کرنے والوں سے مجلس کم نہیں پڑتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1136]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ملا علی قاری رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 306] ، [الفوائد المجموعة ص: 255] ، [تذكرة الموضوعات ص: 199]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5090]

الحكم على الحديث:
موضوع