🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


پڑوسن سے بدکاری کا انجام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1144
الزاني بحليلة جاره لا ينظر الله اليه يوم القيامة ولا يزكيه ويقول له: ادخل النار مع الداخلين
”اللہ تعالیٰ روز قیامت اپنے پڑوسی کی بیوی سے بدکاری کرنے والے کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائیں گے اور نہ ہی اس کا تزکیہ کریں گے اور اس سے کہیں گے جہنم میں داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی داخل ہو جاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1144]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3188] ، [السلسلة الضعيفة 3675]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں