🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گھر کی دیوار کے ساتھ بدکاری بھی بدکاری ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1145
من زنى زنى به ولو بحيطان داره
”جس نے بدکاری کی اس نے اس چیز کے ساتھ بدکاری ہی کی خواہ اپنے گھر کی دیوار کے ساتھ ہی کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1145]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 724] ، [ضعيف الجامع 5611] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 203] ، [تذكرة الموضوعات ص: 180] ، [تنزيه الشريعة 284/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں