🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بدکاری کی اولاد کا حشر بندروں اور خنزیروں کے روپ میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1146
اولاد الزنا يحشرون يوم القيامة فى صورة القردة والخنازير
”زنا کی اولاد روز قیامت بندروں اور خنزیروں کے روپ میں اٹھائی جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1146]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 163/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 204] ، [تذكرة الموضوعات ص: 180]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 877]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں