مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدکاری کے لیے پیسے خرچ کرنے کا نقصان
حدیث نمبر: 1147
ما أنفق عبد درهما فى زنا الا فقد ستمائة درهم
”جس بندے نے زنا کے لیے ایک درہم خرچ کیا اس نے چھ سو درہم گم کر دیئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1147]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 180] ، [الفوائد المجموعة ص: 204]
[تذكرة الموضوعات ص: 180] ، [الفوائد المجموعة ص: 204]
الحكم على الحديث:
موضوع