🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


خلافت کے لیے پیدا ہونے والے لوگوں کی تخلیق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1166
اذا أراد الله أن يخلق خلقا للخلافة مسح على ناصيته بيمينه
”جب اللہ تعالیٰ خلافت کے لیے مخلوق پیدا کرنے کا ارداہ فرماتے ہیں تو اپنی پیشانی پر اپنا دایاں ہاتھ پھیرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1166]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات لابن جوزي 97/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2218] ، [ضعيف الجامع 324] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 210] ، [اللآلي المصنوعة 141/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 183]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں