🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


لوگ بادشاہوں کے دین پر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1167
الناس على دين ملوكهم
”لوگ اپنے بادشاہوں کے دین پر ہوتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1167]
تخریج الحدیث: { «لیس بحدیث» }:
یہ حدیث نہیں بلکہ کسی کا قول ہے۔ امام سخاوی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ میں اسے حدیث کے طور پر نہیں جانتا۔
علامہ محمد امیر کبیر مالکی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ دیکھئے: [الاسرار المرفوعة ص: 367] ، [الفوائد المجموعة ص: 210] ، [المصنوع ص: 198] ، [النخبة البهية ص: 21] ، [تذكرة الموضوعات ص: 183]

الحكم على الحديث:
ليس بحديث
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں