مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 1335
قد رأيت عبدالرحمٰن بن عوف يدخل الجنة حبوا
”میں نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو چوتڑوں کے بل گھسٹتے ہوئے جنت میں داخل ہوتے دیکھا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1335]
تخریج الحدیث: { «كذب» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6590]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اسے منکر و باطل کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 24842]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6590]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اسے منکر و باطل کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 24842]
الحكم على الحديث:
كذب