🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1346
لكل امة فرعون و فرعون هذه الأمة معاوية
”ہر امت کا ایک فرعون ہوتا ہے اور اس امت کا فرعون معاویہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1346]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع، اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے غیر صحیح کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 407] ، [تذكرة الموضوعات ص: 100] ۔ مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 280/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1347
اذا رأيتم معاوية يخطب على منبري فاقتلوا
”جب تم معاویہ کو میرے منبر پر خطبہ دیتے دیکھو توہ اسے قتل کر دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1347]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے، اور فرمایا ہے کہ اس میں حکم بن ظہیر راوی متروک و کذاب ہے۔ [اللآلي المصنوعة 388/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1348
معاوية بن ابي سفيان أحلم امتي وأجودها
”معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ میرے امت میں سب سے زیادہ حلیم اور سخی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1348]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 29/2] ، [تنزيه الشريعة 16/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں