مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جنت کے ایک بازار میں فرشتوں کی صف
حدیث نمبر: 1386
فنأتي سوقا قد صفت به الملائكة ما لم تنطر العيون الي مثله ولم تسمع الآذان ولم يخطر على القلوب
”(جنت میں) ہم ایک بازار میں آئیں گے، جہاں فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے، اس جیسا بازار نہ تو آنکھوں نے (پہلے کبھی) دیکھا ہو گا نہ کانوں نے سنا ہو گا اور نہ ہی دلوں میں اس کا خیال ہی پیدا ہوا ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1386]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1831]
[ضعيف الجامع الصغير 1831]
الحكم على الحديث:
ضعيف