🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حنظلہ رضی اللہ عنہ کو فرشتوں کا چاندی کے برتن میں غسل دینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1387
اني رأيت الملائكة تغسل حنظلة بن أبى عامر بين السماء والأرض بماء المزن فى صحاف الفضة
”میں نے فرشتوں کو آسمان اور زمین کے درمیان چاندی کے برتن میں بادل کے پانی سے حنظلہ بن ابی عامر کو غسل دیتے ہوئے دیکھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1387]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[البدر المنير لابن الملقن 252/5] ، [ضعيف الجامع الصغير 2087]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں