الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
طلاق کے بیان میں तलाक़ के बारे में اگر عورت کو ایام (حیض) میں طلاق دی جائے تو یہ طلاق بھی شمار کی جائے گی۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہی روایت ہے، کہتے ہیں کہ (ایام حیض میں جو میں نے طلاق دی تھی) وہ میرے حق میں ایک طلاق شمار کی گئی۔
|