الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
ذبیحہ و شکار کا بیان ज़िब्ह और शिकार के बारे में (جانوروں کا) چہرہ داغ کر نشان لگانے کا بیان۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
|